نرگس شہلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نرگس کا پھول جس کے پیالے میں گہرے رنگ کی پتیاں ہوں اور ان میں سرخی کی جھلک ہو اسے نشیلی آنکھ سے تشبیہ دی جاتی ہے، سیاہی مائل نرگس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نرگس کا پھول جس کے پیالے میں گہرے رنگ کی پتیاں ہوں اور ان میں سرخی کی جھلک ہو اسے نشیلی آنکھ سے تشبیہ دی جاتی ہے، سیاہی مائل نرگس۔